ابنا: ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم ہاوٴس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی سیکیورٹی کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران مغربی سرحدوں پر فضائی سیکیورٹی کا نظام قائم کئے جانے کے متعلق بھی بات چیت کی گئی ۔ .......
/169